کپو ر تھلہ 30 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کی پہلی تیز ر فتا ر ٹر ین امید ہے کہ د ہلی اور ا گر ہ کے درمیا ن 10 نو مبر سے دو ڑ نا شر و ع کر یگی اور اس ٹر ین کی ر فتا ر 160 کیلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی ۔ کپو ر تھلہ ریل کو چ فیکٹری ٹر ین کے 14 کو چس کو بنا نے کر نے کا کام کر ر ہا ہے جبکہ تیز ر فتا ر ٹرین کے 4 کو چس
کو تیا ر کیا جا چکا ہے اور با قی 10 کو چس کو 10 نو مبر تک تیا ر کر لیا جا ئے گا ‘ آ ر سی ایف کے جنر ل مینیجر پر مو د کما ر نے یہ با ت بتا ئی ۔ جنر ل مینیجر نے کہا ایک کو چ کی قیمت 2-25 کر و ڑ اور 2.-50 کر و ڑ کے درمیا ن ہو تی ہے۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ چنند ہ ر یل ر و ٹس پر سگنل کے سسٹم کو بہترین کر نے کے بعد ٹرینو ں کی ر فتا ر کو 200 کیلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑ ھا یا جا ئے گا ۔